Logo
قرآن پاک میں بعض جگہ نحوی قاعدے کے خلاف جملہ آیا ہے حالانکہ قرآن پاک فصیح و بلیغ ہے - اور نحوی قاعدے کے خلاف آنے والا جملہ فصیح و بلیغ نہیں آتا بلاغہ کے اعتبار سے تو اس کی وجہ بتا دیجے؟