متعلقہ سوالات
نحو
1
قرات ما كتبت کی ترکیب
26 جون، 2025Abdul Waheed
جواب دہندہ
قرات فعل تاء ضمیر اس کا فاعل
ما موصولہ
کتبت فعل تاء ضمیر فاعل
فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر صلہ موصول صلہ ملکر قراءت کا مفعول بہ
فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ