متعلقہ سوالات
نحو
1
"قرآن" غیر منصرف کیوں نہیں ہے؟ حالانکہ اس میں الف نون زیدتان بھی ہے اور علم بھی ہے؟
27 اپریل، 2025Ahmed Raza Shaikh
جواب دہندہ
جی غیر منصرف ہے جب الف لام زائدتان مانیں گے
بعض علماء کے نزدیک اس کا مادۂ قرن ہے تو ان کے نزدیک یہ غیر منصرف نہیں ہوگا