متعلقہ سوالات
صرف
1
قضاء کی صرفی تحقیق مع تعلیل
26 فروری، 2025Adnan Manzoor Adnan
جواب دہندہ
قضاء مصدر ثلاثی مجرد ناقص یائی از باب ضرب یضرب
اصل میں قضای تھا
یاء یا واؤ الف زائدہ کے بعد واقع ہو تو اسے ہمزہ سے بدل دینا واجب ہوتا ہے تو اس یاء کو ہمزہ سے بدل دیا تو قضاء ہو گیا