نحو
1
قضایا کی تعلیل کریں
21 فروری، 2025Ghulam rasool Qureshi
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
قضایا اصل میں قصاءِیُ تھا اگر ہمزہ مفاعل کے الف کے بعد آئے تو یاء مفتوحہ سے بدلنا واجب ہوتا ہے ہمزہ کو یاء مفتوحہ سے بدلا تو یہ قضایَیُ ہوگیا پھر یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو قضایا ہو گیا