متعلقہ سوالات
صرف
1
قضا کی صرفی تحقیق مع تعلیل بیان فرمادیجیے
18 فروری، 2025Adnan Manzoor Adnan
جواب دہندہ

واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد ناقص یائی باب ضرب یضرب
تعلیل۔واو یا یاء متحرک ماقبل مفتوح کو الف سے بدلنا واجب ہے اصل میں قضی تھا