متعلقہ سوالات
نحو
1
قط فعل امر بمعنی انتہ اس کی صرفی تحقیق بتائیں؟
22 جولائی، 2026Bint e Tahir Shaikh
جواب دہندہ

انتھی
واحد مذکر حاضر فعل امر حاضر معروف ثلاثی مزید فیہ ناقص یائی باب افتعال مادہ اصلی ن۔ھ۔ی
اور امر کی وجہ سے آخر سے حرف علت ساقط ہو جائے گا انتھ