صرف
1
قل اعوذ برب الناس کی ترکیب کریں
22 جون، 2025Nisar Ahmad
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
قل فعل اس میں انت ضمیر فاعل
اعوذ فعل اس میں انا ضمیر فاعل
ب جار رب مضاف الناس مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو باء جار کا مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو
فعل فاعل ظرف لغو ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر مقولہ
قل فعل اپنے فاعل اور مقولہ سے ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ