متعلقہ سوالات
نحو
1
قل ھو اللہ أحد کی نحوی ترکیب بتا دیں
9 ستمبر، 2025بنت خلیل خلیل
جواب دہندہ
قل فعل اس میں انت ضمیر فاعل
ھو مبتدا
اللہ اسم جلالت مبتدا ثانی
احد خبر
مبتدا ثانی اپنی خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہو کر
ھو مبتدا کی خبر
ھو مبتدا اپنی خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہو کر قل کا مفعول بہ (مقولہ )
فعل اپنے فاعل اور مفعول بہ سے ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ