Logo
قواعد النحو میں علامت فعل میں جو علامت لکھی ہے کہ امر ہونا پھر لکھا ہے یا ے مخاطب کا ہونا اور اسکی مثال دی ہے ادخلی جب کہ ادخلی بھی تو امر ہی ہے تو کیا فرق ہے اور اگر کوئی اور یاء کی بات ہے تو یہ مثال کیو دی