متعلقہ سوالات
صرف
1
قولن ماضی مجہول جمع مؤنث صیغہ قاف کو ضمہ کس قاعدے کے تخت دیا گیا جواب جلدی چاہئے شکریہ
20 ستمبر، 2025Muhmmad Shoaib Hanfi
جواب دہندہ
ماضی مجرد میں جگ مجہول بناتے ہیں تو۔فاء کلمہ۔مضموم ہوتا ہے محترم تو اسی وجہ سے قاف (فاء کلمہ) مضموم ہے