نحو
1
قیل ماضی مجہول کیسے بنا کس قاعدے کے تخت قاعدے کا نام کیا ہے جواب جلدی چاہئے
17 ستمبر، 2025Muhmmad Shoaib Hanfi
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
قاعدہ نمبر 4
ماضی مجہول میں واؤ یا یاء مکسور مَاقبل مضموم ہو اور ماضی معروف میں تعلیل بھی ہو چکی ہو تو اسے دو طریقوں سے پڑھنا جائز ہے
پہلا طریقہ
مَاقبل کو ساکن کر کے ان کی حرکت اس کی طرف منتقل کر دیں۔ اس صورت میں واو یاء سے بدل جائے گی
دوسرا طریقہ
واو اور یاء کو ساکن کر دیں۔ اس صورت میں یا ء، واو سے تبدیل ہوجائے گی