نحو
1
كفؤ سے کفو کیسے ہوا صرفی تعليل بتاۓ
24 نومبر، 2025Rafiqullah Hujayfa
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
قاعدہ : اگر ہمزہ طرف کلمہ میں ساکن یا متحرک حرف کے بعد واقع ہو تو اسے ما قبل حرکت یا حرف کے مطابق حرف علت سے بدلنا جائز ہے
جیسے قرأ سے قرا وضوء سے وضوّ اسی طرح کفؤ سے کفو