متعلقہ سوالات
نحو
1
كم رجال عندك اس کی نحوی ترکیب
17 ستمبر، 2025Sadia Rasool
جواب دہندہ
کم مضاف رجال مضاف الیہ مرکب اضافی ہو کر مبتدا
عند مضاف کاف ضمیر مضاف الیہ
مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر مفعول فیہ ثابت اسم فاعل کا اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور مفعول فیہ سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ انشائیہ