متعلقہ سوالات
نحو
1
كُنْتَ أنت الرقيب عليهم کی نحوی ترکیب بتا دیں
9 ستمبر، 2025بنت خلیل خلیل
جواب دہندہ
کنت فعل ناقص تاء ضمیر اسم
انت ضمیر فصل + مبتدا
الرقیب صفت مشبہ ھو ضمیر فاعل
علیھم جار مجرور ملکر ظرف لغو
صفت مشبہ فاعل اور ظرف لغو سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر
مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہو فعل ناقص کی خبر
فعل ناقص اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ