متعلقہ سوالات
نحو
1
لائے نفی جنس کا اسم منصوب کیوں ھوتا ھے ؟
10 دسمبر، 2024Muhammad Umair ATTari
جواب دہندہ
ان الفاظ کا عمل اہل عرب سے سماع پر موقوف ہے یعنی عرب لوگ لاء نفی جنس کے بعد اسم کو منصوب پڑھتے ہیں تو ہم کہتے ہیں کہ یہ نصب دیتے ہیں
جواب دہندہ