صرف
1
لادینار ولادرھم لزید کی ترکیب
16 جولائی، 2025Abdul whab
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
لا نفی جنس
دینار معطوف علیہ و حرف عطف لا برائے تاکید درھم معطوف
معطوف علیہ معطوف ملکر لا نفی جنس کا اسم
ل جار زید مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابتان کے متعلق اس میں ھما ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ خبریہ ہو کر خبر
لا نفی جنس اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ