متعلقہ سوالات
نحو
1
لازم و متعدی کے معنی میں کیا فرق ہے اور دوسرا یہ کہ مجرد اور مزید فیہ کے معنی میں کیا فرق ہے
16 جولائی، 2025Saaduddin
جواب دہندہ
کوئی مخصوص فرق نہیں ہوتا
لازم اور متعدی دونوں ہی الگ ہیں
لازم فعل میں فعل کا اثر صرف فاعل تک رہتا ہے
جبکہ متعدی میں فعل کا اثر فاعل کے علاوہ کسی اور ذات پر بھی ہوتا ہے
مجرد و مزید فیہ میں بھی مخصوص فرق نہیں ہوتا مجرد کا ہر باب اور اسی طرح مزید فیہ کا ہر باب اپنی خصوصیات رکھتا ہے اور اسی طرح معنی بھی دیتا ہے