متعلقہ سوالات
نحو
1
لام امر اور لام تاکید میں کیا فرق ہے؟
22 اگست، 2025Zain Rana
جواب دہندہ
لام امر مکسور ہوتا ہے اور لام تاکید مفتوح ہوتا ہے
بقیہ نام سے ہی اندازہ ہو گیا ہوگا کہ دونوں لام الگ الگ معانی دیتے ہیں
لام امر فعل مضارع پر ہی داخل ہوتا ہے
لام تاکید اسم فعل سب پر داخل ہوتی ہے