صرف
1
لام تاکید با نون تاکید کی گردان میں وہ سات صیغے کن سے ہیں جن سے ن اعرابی گر جا تا ہے
28 جولائی، 2025Malaika Sehgal
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
چاروں تثنیہ کے صیغے
جمع مذکر حاضر و غائب
اور صیغہ واحد مؤنث حاضر کا صیغہ
یہ سات صیغے ہیں جن کے آخر سے نون اعرابی گر جاتا ہے