متعلقہ سوالات
نحو
1
لام تعلیل اور لام جحود میں فرق بیان کردین
8 ستمبر، 2025Atif Attari
جواب دہندہ
لام تعلیل اور لام جحود دونوں حرف جر ہیں اور دونوں کے بعد اَنْ مقدر ہوتا ہے
ان میں فرق یہ ہوتا ہے کہ
لام تعلیل کے بعد ان مقدر ہونا جائز ہے جبکہ لام جحود کے بعد ان مقدر ہونا واجب ہے
لام تعلیل کسی جگہ بھی آ سکتی ہے لیکن لام جہاد ما کان یا لم یکن کے بعد ہی آئے گی
یہ فرق ہیں