نحو
1
لامِ جحد سے کیا مراد ہے؟
30 دسمبر، 2024Ali Khan
Kaif Aliraza
کراچی
لامِ جحد وہ لام ہے جو کانَ یا اس کے مشتقات کے ساتھ آ کر فعل مضارع کو منصوب کرتا ہے اور انکار یا نفی کے مفہوم کو ظاہر کرتا ہے۔
2. علامت:
لامِ جحد کی پہچان یہ ہے کہ:
یہ ہمیشہ کانَ یا اس کے مشتقات (مثلًا: لَمْ يَكُن، لَيْسَ، لَمَّا) کے بعد آتا ہے۔
اس کے بعد آنے والا فعل مضارع منصوب ہوتا ہے۔