متعلقہ سوالات
نحو
1
لام کتنے معنی کے لیے اتا ہے نام تحریر کریں
21 اگست، 2025Abdul Majeed
جواب دہندہ
لام بہت معانی کے لئے آتا ہے چند مشہور اور کثیر الاستعمال معانی لکھ دیتا ہوں
لام جر ،۔لام تاکید ، لام امر ، لو کے جواب میں واقع ہونے والا لام
بقیہ اقسام کچھ حرف جر لام کے ہی مختلف معانی ہیں