متعلقہ سوالات
نحو
1
لانہ اکمال فرض فی محلہ کی نحوی ترکیب فرما دے
23 مئی، 2024Asghar Ali
جواب دہندہ
I
لام جار
ان حرف مشبہ بالفعل
ھاء ضمیر منصوب متصل ان کا اسم
اکمال مصدر مضاف الی مفعول
فرض مضاف الیہ
فی جار محل مضاف ھاء ضمیر مضاف الیہ مرکب اضافی ہوکر مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو اکمال مصدر کے
اکمال مصدر اپنے مضاف الیہ ظرف لغو سے ملکر خبر
ان اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہو کر جار کا مجرور
جار مجرور ملکر ثبت فعل محذوف کا ظرف مستقر ثبت فعل اس میں ھو ضمیر فاعل فعل فاعل ظعف مستقر ملکر جملہ فعلیہ خبریہ