متعلقہ سوالات
صرف
1
لایلف قرش کون سا صیغہ ہے
21 مئی، 2024Noor Ullah
جواب دہندہ
I
لایلاف قریش
میں ل جارہ ہے
ایلاف قریش یہ مصدر ثلاثی مزید فیہ مہموز الفاء از باب افعال ہے اصل میں اءلاف تھا تو دو ہمزہ کلمہ میں جمع ہوئے دوسرا ساکن تھا تو اسے یاء بدل دیا مہموز کے وجوبی قوانین کا پہلا قاعدہ نصاب الصرف سے ملاحظہ کریں
قریش اسم مصغر اسم جامد ثلاثی مجرد صحیح