متعلقہ سوالات
نحو
1
لا الوعد اخلفته ولا الواجب اھملته ترکیب نحوی فرما دیجئے
20 اکتوبر، 2024Hoori Khan
جواب دہندہ
لا مشابہ بلیس
الوعد اس کا اسم
اخلفت فعل تاء ضمیر اس کا فاعل ھاء ضمیر مفعول بہ
فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر خبر
لا مشابہ بلیس اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہو گیا
اگلی ترکیب بھی بلکل ایسے ہوگی