متعلقہ سوالات
نحو
1
لا ايمان لمن لا امانة له ا س کی ترکیب کر دیں
25 اکتوبر، 2024Md Imran عمران
جواب دہندہ
لا نفی جنس
ایمان اس کا اسم
ل جار من موصولہ
لا نفی جنس امانۃ اس کا اسم
ل جار ھاء ضمیر مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابت کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ ہو کر خبر لاء نفی جنس اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہو کر صلہ موصول صلہ ملکر مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابت کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر لاء نفی جنس اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ