متعلقہ سوالات
نحو
1
, لا تاخذا فی الصدقة الا من ھذہ الاصناف الاربعة ، الشعیر ،والحنطة،والزبیب ،والتمر ،۔ یہاں الاربعة پر کیا اعراب پڑھنا ہے وضاحت کریں اور ترکیب بھی کریں
17 دسمبر، 2024امام العصر محدثِ الکبیر الحافظ محمد محدث گوندلوی رحمہ اللہ 
جواب دہندہ
الاربعۃ اس ترکیب میں الاصناف کی صفت ہے اور مجرور پڑھا جائے گا