متعلقہ سوالات
نحو
1
لا تاکل السمک و تشرب البن کی ترکیب زنجیری کیجئے
22 فروری، 2025Arif khan
جواب دہندہ
لا تاکل فعل اس میں انت ضمیر ذو الحال
السمک مفعول بہ
و حالیہ تشرب فعل اس میں انت ضمیر فاعل اللبن مفعول بہ فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر حال
ذو الحال حال ملکر فاعل
فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ