متعلقہ سوالات
نحو
1
لا تشمت بیَ الاعداء۔۔۔۔۔ اس میں ی متکلم کی ضمیر پر فتحہ کیوں آیا ہے؟؟؟
6 نومبر، 2024Hafsa Imran
جواب دہندہ
یاء پر فتحہ وصل کی وجہ سے آئی ہے
مطلب کہ یاء کو جب الاعداء کی لام سے ملایا تو تو لام اور یاء دونوں ساکن تھے تو یاء کو فتحہ دیا
ویسے عمومی قاعدہ تو کسرہ کا ہے لیکن بعض چیزیں اس سے مستثنی ہیں