متعلقہ سوالات
صرف
1
لا تعتدوا کونسا صیغہ ہےاس کی صرفی تحقیق بتا دے
24 اکتوبر، 2024Naimat M Ali
جواب دہندہ
صیغہ جمع مذکر حاضر فعل نہی حاضر معروف ثلاثی مزید فیہ ناقص یائی از باب افتعال
اصل میں لا تعتدِیُوا تھا
قاعدہ
اگر لام کلمہ میں یا مضموم ہو اور اس کا ماقبل مکسور ہو اور اس کے بعد واو جمع ہو تو اس کی حرکت ماقبل کی طرف نقل کر کے یاء کواجتماع ساکنین کی وجہ سے حذف کر دیتے ہیں
اس قاعدے کے تحت یاء کی حرکت دال کو نقل کر کے یاء کو حذف کر دیا