متعلقہ سوالات
نحو
1
لا تقدموا رمضان بصوم یوم ولا یومین،الا رجل کان یصوم صوما فلیصمه. یہاں "رجل" پر کیا اعراب پڑھنا ہے وضاحت کریں
23 دسمبر، 2024امام العصر محدثِ الکبیر الحافظ محمد محدث گوندلوی رحمہ اللہ 
جواب دہندہ
مرفوع پڑھا جائے گا
مستثنی کلام غیر موجب میں الا کے بعد واقع ہو تو اس پر نصب اور بدل دونوں اعراب جائز ہیں