نحو
1
لا حاجة لي الى الروبية ــــــــــ اس جملے کی اردو میں ترکیب کیا ہے
30 جنوری، 2025محمد ذیشان
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
لا نفی جنس
حاجۃ ذو الحال ل جار یاء مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابتۃ کے متعلق اس میں ھی ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر حال ذو الحال حال ملکر لا کا اسم
الی جار الروبیۃ مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابت کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر لاء نفی جنس کی خبر
لا نفی جنس اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ