متعلقہ سوالات
نحو
1
لا حليم الا ذعثرة ولا حكيم الا ذو تجربه کی ترکیب کر دیں
25 اکتوبر، 2024Md Imran عمران
جواب دہندہ
لا نفی جنس
حلیم اس کا اسم
الا حرف استثناء
ذو مضاف عثرۃ مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر مستثنی مفرغ ہو کر خبر
لاء نفی جنس اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
آگے والے جملے ترکیب بلکل ایسے ہوگی