متعلقہ سوالات
صرف
1
لا رجلٌ افضلَ منک ۔ کی نحوی ترکیب کس طرح ہوگی؟
19 نومبر، 2025طالبه 
جواب دہندہ
لا نفی جنس
رجل اس کا اسم
افضل صیغہ اسم تفضیل اس میں ھو ضمیر فاعل
من جار کاف ضمیر مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو
اسم تفضیل اپنے فاعل اور ظرف لغو سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر
لاء نفی جنس اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ