متعلقہ سوالات
نحو
1
لا ریب فیہ اور لات حین مناص کی ترکیب کیجئے
8 مارچ، 2025Arif khan
جواب دہندہ
لا نفی جنس ریب اس کا اسم فی جار ھاء ضمیر مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابت کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر
لا نفی جنس اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
لات مشابہ بلیس
الحین محذوف اس کا اسم
حین المناص مرکب اضافی ہو کر خبر
لات مشابہ بلیس اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ