متعلقہ سوالات
نحو
1
لا طاعةلمخلوق في معصية الخالق اوسكا صحيح تركيب
25 اکتوبر، 2024Md Imran عمران
جواب دہندہ
لا نفی جنس
طاعۃ مصدر ل۔جار مخلوق مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو
مصدر ظرف لغو سے ملکر لاء نفی جنس کا اسم
فی جار معصیۃ مضاف مخلوق مضاف الیہ
مضاف مضاف الیہ ملکر مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابت اسم فاعل کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر
لاء نفی جنس اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ