متعلقہ سوالات
نحو
1
لا عوج لہ ۔۔۔۔۔ ترکیب بتائیں
26 اکتوبر، 2024Shaz Shah
جواب دہندہ
لا نفی جنس
عوج اسم لا کا
ل جار ھاء ضمیر مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابت کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر
لا نفی جنس اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ