نحو
1
"لا غلام رجل ظريف في الدار" اس پر اعراب لگا کر بتائیں! اس کی کتنی طرح ترکیب کی جا سکتی ہے؟
8 اپریل، 2025راقب اللہ
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
لا غلامَ رجلٍ ظریفٌ /ظریفًا فی الدار
اس مثال میں ظریف کو اگر رجل کی صفت بنائیں تو ایک ہی ترکیب ہوگی
اور اگر ظریف کو غلام کی صفت بنائیں تو یہاں پھر ظریف کو رفع اور نصب دونوں کے ساتھ پڑھنا جائز ہوگا اور ترکیب دونوں اعراب کے ساتھ ایک ہی ہوگی
جیسے لا نفی جنس غلام مضاف رجل مضاف الیہ یہ مرکب اضافی ہو کر موصوف ظریف / ظریفا صفت موصوف مل کر لا نفی جنس کا اسم