متعلقہ سوالات
نحو
1
لَا وَلِیَّ ھُوَ اَفْضِلُ مِنْ نَبِیٍّ Iski nahvi tarkeeb karain
5 اگست، 2025Memoona Chaudhry
جواب دہندہ
لا نفی جنس
ولی لا نفی جنس کا اسم
ھو ضمیر فصل
افضل اسم تفضیل ھو ضمیر فاعل
من جار النبی مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو
اسم تفضیل اپنے فاعل اور ظرف لغو سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر لا نفی جنس کی خبر
لا نفی جنس اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ