متعلقہ سوالات
نحو
1
لا ىمس القرآن إلا طاهر. اس کی ترکیب اور ساتھ میں یہ بھی بتا دیں کہ اس کا مستثنیٰ منہ کیا ہے ۔
21 اکتوبر، 2024Hafiz Safdar
جواب دہندہ
لا یمس فعل
القرآن مفعول بہ
الا حرف استثناء
طاہر مستثنی مفرغ ہو کر فاعل
فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ
اس کا مستثنی منہ نہیں ہوگا