متعلقہ سوالات
نحو
1
لا یاتون الصلٰوۃ الا وھم کسالیٰ میں مستثنی اور مستثنی منہ کون ہے ذرہ یہ تو بتا دیں الا ترکیب میں کیا واقع ہوگا
16 دسمبر، 2024Zeeshan saifi
جواب دہندہ
یہ مستثنی مفرغ ہے یعنی اس کا مستثنی منہ محذوف ہے
اور و ھم کسالی مستثنی لا یأتون کی واؤ ضمیر کا حال ہے
اور الا حرف استثناء ہے