متعلقہ سوالات
صرف
1
لبیک کی اصل کیا ہے ؟
24 اپریل، 2024فاطمہ واسطیہ 
جواب دہندہ
I
"لبیک کی اصل:"
أُلِبُّ لَكَ إِلْباَبَيْنِ ہے أُلِبُّ فعل کو بطور قیاس وجوباً حذف کردیا باقی رہا لَكَ إِلْباَبَيْنِ پھر اس کے بعد لَكَ کے لام کو حذف کر دیا تو رہ گیا كَ إِلْباَبَيْنِ پھر إِلْباَبَيْنِ کو مزید فیہ سے مجرد کر دیا تو ہو گیا کَ لَبِیِّنِ پھر اِس کے بعد كَ ضمیر کو آخر میں لگا دیا تو ہو گیا لبینک پھر نون تثنیہ اضافت کی وجہ سے ساقط ہو گیا تو "لبّیک" رہ گیا