متعلقہ سوالات
صرف
1
لت لت کونسا صیغہ ہے اور اصل کیاہے
18 اپریل، 2024Muhammad Anwar zeb
جواب دہندہ
ا
لُتْ صیغہ واحد مذکر حاضر فعل امر حاضر معروف از باب نصر ینصر اسکی اصل لُوْتْ تھا اجتماع ساکنین کی وجہ سے و کو گرا دیا تو لُتْ ہوگیا۔
امر کی تکرار اغراء و تحذیر کے لیے ہوتی ہے۔