متعلقہ سوالات
صرف
1
لطاغين کونسا صیغہ ہے
18 ستمبر، 2024Rana Usama
جواب دہندہ
طاغین صیغہ جمع مذکر سالم اسم فاعل ثلاثی مجرد ناقص یائی از باب ضرب یضرب
اصل میں طاغِیِین تھا یاء مکسور ما مکسور کو ساکن کیا پھر اجتماع ساکنین سے ایک یاء کو حذف کر دیا تو طاغین ہو گیا