متعلقہ سوالات
نحو
1
لغدوة في سبيل الله او روحه خير من الدنيا وما فيها اس کی ترکیب فرما دیں
25 اکتوبر، 2024Md Imran عمران
جواب دہندہ
ل برائے تاکید
غدوۃ موصوف
فی جار سبیل مضاف اللہ اسم جلالت مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابتۃ کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر صفت موصوف صفت ملکر مبتدا
خیر اسم تفضیل
من جار الدنیا معطوف علیہ و حرف عطف
ما موصولہ
فی جار ھاء ضمیر مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثبت کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل فعل فاعل ظرف مستقر ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر صلہ موصول صلہ ملکر معطوف معطوف علیہ معطوف ملکر مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو
اسم تفضیل اپنے فاعل ھو ضمیر اور ظرف لغو سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر
مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ