نحو
1
لغوی اور نحو تحقیق میں کچھ فرق ہے یا نہیں ؟ اگر مکمل طریقہ بتا دیا تو بہت فائدہ ہوگا ۔
31 دسمبر، 2025Khizar Akbar
Kaif Aliraza
کراچی
لغوی تحقیق: لفظ کے اصل معنی اور استعمال کو واضح کرتی ہے۔
نحوی تحقیق: لفظ جملے میں کس حالت (رفع، نصب، جر) میں ہے اور منصرف ہے یا غیر منصرف اس کو بیان کرتی ہے