صرف
1
لفرضیتھا میں فرضیۃ یہ مصدر ہے یا مشتق یا جامد اس کی مکمل صرفی تحقیق فرما دیجیۓ
26 جولائی، 2025Sage Attar
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
یہ مصدر جعلی/ مصدر صناعی ہے
مصدر صناعی ثلاثی مزید فیہ صحیح
یا اس کو اسم جامد ثلاثی مزید فیہ صحیح بھی کہہ سکتے ہیں