متعلقہ سوالات
نحو
1
لفظ۔ ارق کی صرفی تحقیق
24 دسمبر، 2025Alina Noor
جواب دہندہ
اِرْقِ
صیغہ واحد مذکر حاضر فعل امر حاضر معروف ثلاثی مجرد ناقص یائی از باب ضرب یضرب
اصل میں ارقی تھا بوجہ امر آخر سے حرف علت گرا تو ارقِ ہو گیا
(مذکورہ اعراب کے مطابق یہی تحقیق ہوگی)