متعلقہ سوالات
نحو
1
لفظ ابلیس اور لفظ انسان کا مادہ اور شش اقسام بتاؤ
28 جون، 2025Rihan Qureshi
جواب دہندہ

1۔ابلیس
مادہ: راجح قول میں عجمی لفظ ہے (اسی لیے غیر منصرف: علمیت ۔ عجمیت)۔ عربی الاصل مانیں تو ب-ل-س (ناامید ہونا)۔
اقسام (عربی قول پر): اسم، جامد، ثلاثی، صحیح، غیر مصدر، علم۔
2. اِنْسَان
مادہ: بصریوں کے نزدیک ا-ن-س (الفت)، کوفیوں کے نزدیک ن-س-ی (بھولنا)۔ راجح بصری قول ہے۔
اقسام (راجح قول پر): اسم، جامد، ثلاثی، مہموز الفاء، غیر مصدر۔